کوئٹہ شہر و گردونواح میں شدید گرمی کی لہر کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری۔
کوئٹہ ، سیٹلائٹ ٹاؤن ، مشرقی بائی پاس،چالو باوڑی ، سریاب روڈ ، جوائنٹ روڑ ، رئیسانی روڈ، اور ارباب کرم خان روڈ صبح 11 بجے سے رات گئے تک بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
کوئٹہ ، اس کے علاوہ دن میں ہر ایک گھنٹے کے بعد 10 منٹ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
کوئٹہ ، گرمی میں بجلی کی بندش سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا
کوئٹہ، شہر میں روزانہ کے بنیاد پر لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز: سچ کوئٹہ نیوز