تہران پر اسرائیلی حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلیجنس چیف جنرل محمد کاظمی اور انکے نائب شہید
تہران: صہیونی حکومت کے حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسران شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ایران کے وسط میں میزائل تنصیبات کو نشانہ بنا نے کا دعویٰ کیا ہے۔…