Day: جون 14، 2025

پشتون کو وزیراعلیٰ بنایا جائے دس سال میں لوگوں کے مسائل حل روٹی،کپڑا مکان دیں گے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق معطل،پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ بنادی گئی…