پختونخوا حکومت کا لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، داد کمر اوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے لوئرکرم کے گاؤں اوچت، مندوری، دادکمراوربگن کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع کرم کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے…