Day: فروری 22، 2025

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کل سے تین روز تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی ،کیسکو

کوئٹہ:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق گرڈاسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائنوںپر مرمتی کام کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 23فروری (بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvبروری روڈ، پی اے ایف، انٹرکنیکٹر، نواںکلی،کینٹ،اسٹیڈیم،کوئٹہ…