Tag: balochistan

تخت ماڑی مستونگ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی سربراہی میں اقوام شاہوانی اور آبیزیی دہوار کے فریقین کے درمیان تنازعہ کا مکمل تصفیہ کرکے فریقین کو آپس میں شیر و شکر کیا گیا

تخت ماڑی مستونگ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی سربراہی میں اقوام شاہوانی اور آبیزیی دہوار کے فریقین کے درمیان تنازعہ کا مکمل تصفیہ کرکے…

رند ہاؤس کوئٹہ : سابق وزیر خزانہ میر خالد خان لانگو، قبائلی رہنما میر عطا اللہ رند، میر خورشید لانگو، میر سلمان رند، حاجی حمید اللہ لانگو، میر انور رند اور عبد الرحیم بنگلزئی, میر سیف اللہ رند کا حاجی بہادر خان رند کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی

رند ہاؤس کوئٹہ میں مختلف قبائلی و سیاسی رہنماؤں کی حاجی بہادر خان رند سے تعزیت کوئٹہ: رند ہاؤس کوئٹہ میں حاجی بہادر خان رند کی ہمشیرہ کی وفات پر…

چاغی: دالبندین پولیس کی خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ،چھاپے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، ڈی ایس پی سمیت ایک سپاہی زخمی

چاغی: دالبندین پولیس کی خفیہ اطلاع پر مکان پر چھاپہ چاغی: چھاپے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، ڈی ایس پی سمیت ایک سپاہی زخمی چاغی:…

بلوچ قوم ، ثقافت و بلوچستان کے عشق و جنون میں ڈوبے، ادیب ، مورخ ، محقق ، شاعر ، صحافی و سیاست دان میر گل خان نصیر کی کی 111 ویں‌سالگرہ

●●ﻣﯿﺮ ﮔﻞ ﺧﺎﻥ ﻧﺼﯿﺮ●● ﻣﯿﺮ ﮔﻞ ﺧﺎﻥ ﻧﺼﯿﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﮩﻠﻮﺩﺍﺭ ﺗﮭﯽ ، ﺟﻮ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﺷﺎﻋﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ، ﺍﺩﯾﺐ ﻭ ﻧﻘﺎﺩ ﺑﮭﯽ، ﻣﻮﺭﺥ ﻭ ﻣﺤﻘﻖ ﺑﮭﯽ، ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺑﮭﯽ…