کوئٹہ: یہ جنگ صرف اور صرف پیٹ کی جنگ ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: عام بلوچ کو یہ آج سوچ لینا چاہیے کردوں کی تحریک ترک سے ختم ہوئی ہم بھی ان تحریکوں کو ختم کریں گے ، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ ریاست نے ابھی تک جنگ شروع ہی نہیں کی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: اگر ریاست نے جنگ شروع کی تو آپ کی حالت 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب جو ہوا ایسی ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان کے لوگ دلیر اور غیرت مند ہیں، ملک کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، سرفراز بگٹی
