پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بننے کا اعزاز
دنیا پور، لودھراں سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ *راؤ طلحہ جاوید نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی —
وہ پاکستان کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے ہیں۔
🎓 ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد راؤ طلحہ جاوید نے باقاعدہ طور پر *اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو* کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے *حوصلہ افزا مثال* ہے کہ محنت، لگن اور عزم سے کچھ بھی ممکن ہے۔
