کوئٹہ: بلوچستان کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:یہ پابندیاں یکم سے دس محرم الحرام تک عائدکی گئیں ہیں،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:اسلحہ کی نمائش اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:نفرت انگیز کتب،رسائل وغیرہ کی نمائش و فروخت پر پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:۔محرم کے جلوسوں کے سوا پانچ ی زائد افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی،محکمہ داخلہ
کوئٹہ:بغیر اجازت دکانیں،خیمے یا مکانات کرایہ پر دینا بھی ممنوع قرار،محکمہ داخلہ