تازہ ترین موسم اپڈیٹ: وادی کوئٹہ اور بلوچستان والوں کے لیے خوشخبری مغربی ہواؤں کے بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کے سلسلے 2 مئی سے لے کر 11مئی دوران بلوچستان شمال مشرقی وسطی میدانی مغربی علاقوں میں طاقتور ترین گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان اس دوران تیز آندھی موسلادار بارش اور شدیدژالہ باری آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں زبردست موسلادار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا خدشہ اس دوران انتظامیہ الرٹ رہے