حب: پاکستان کوسٹ گارڈز کی گڈانی کی ایک عمارت میں کاروائی
حب: عمارت میں چھپائی گئی 200 کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد،ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز
حب: پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 3.3 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے،پی سی جی
حب: خدشہ تھا کہ منشیات اندرون ملک اسمگل کی جانا تھی،تراجمان پی سی جی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے