ڈھاڈر میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا بحق ہو گئے ہیں مقتولین کی نعشیں ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقہ ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے دوافراد کو قتل کردیا جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور بیٹا شامل ہے ڈھاڈر:نامعلوم افراد نے باپ بیٹے کو انکے بیٹھک(اوطاق)میں گھس کا فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے مقامی افراد نے نعشوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا جائے گا جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبدالشکور ولد لعل محمد، لعل محمد ولد حضور بخش اقوام رند سے ہوئی مزید تفتیش پولیس نے شروع کردی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے