کوئٹہ// نوجوان کی خودکشی
کوئٹہ: کلی اسماعیل میں 20 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس
کوئٹہ: لاش ہسپتال منتقل ،خودکشی کی وجہ گھریلو رنجش بتائی جاتی ہے، پولیس
کوئٹہ: خودکشی کرنے والے کی شناخت ارشد کے نام سے ہوئی ہے، پولیس

بلوچستان کی آواز ۔ سنگلاخ پہاڑوں کا ترجمان