Month: 2025 مارچ

پیپلزپارٹی بلوچستان کی ریپوٹیشن صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے،صوبائی حکومت کرپشن ، بد عنوانی، بد امنی کی روک تھام میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی

سرفراز بگٹی نےاپنی شاطرانہ چالوں سے پیپلزپارٹی بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ میر عارف محمد حسنی "عید کے بعد پارٹی کے ہم خیال عہدیداران و کارکنان…