Featured News

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال
پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال
یورپین اسٹاک مارکیٹوں میں بھی بھونچال، انڈیکس 7.50 فیصد تک گر گئے
یورپین اسٹاک مارکیٹوں میں بھی بھونچال، انڈیکس 7.50 فیصد تک گر گئے
کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟
کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟
پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہو گیا
پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہو گیا

Posts List

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ کی رونمائی کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان
22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے
22 سالہ حسن نواز نے بابر کا ٹی 20 ریکارڈ توڑ دیا، سب سے تیز سنچری بنانیوالے پاکستانی کرکٹر بن گئے
پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کو نقصان کے بھارتی دعوے پر سخت ردعمل
پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کو نقصان کے بھارتی دعوے پر سخت ردعمل
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بولر کا خود کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے بولر کا خود کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید
‘الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں’، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب
‘الفاظ کے چناؤ میں محتاط رہیں’، پاکستانی ٹیم سے متعلق منفی تبصرے پر انضمام کا گواسکر کو جواب
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس کرنے کی کیا ضرورت، بھارتی کپتان سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے؟ برطانوی اخبار بھی چپ نہ رہا
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس کرنے کی کیا ضرورت، بھارتی کپتان سے پوچھ لیں کیا کرنا ہے؟ برطانوی اخبار بھی چپ نہ رہا

Health

امریکا میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، بیماری سے ایک اور بچی ہلاک
امریکا میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، بیماری سے ایک اور بچی ہلاک

امریکا میں وبائی مرض خسرہ کی وبا شدت اختیارکرگئی ہے جبکہ اس بیماری سے ایک اور بچی ہلاک ہوگئی ہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں خسرہ بہت زیادہ تیزی سے پھیلا ہے جبکہ اس کے کیسز دیگر ریاستوں نیو میکسیکوو، اوکلاہوما اور کنساس تک پھیل چکے ہیں۔

ٹیکساس میں خسرہ سے ایک 8 سالہ بچی ہلاک ہوئی جس کی ویکسینیشن نہیں ہوئی تھی۔

ٹیکساس میں اب تک خسرہ کے 480 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جبکہ امریکا میں اب تک خسرہ سے 3 اموات ہو چکی ہیں، جن میں 2 ٹیکساس اور ایک نیو میکسیکو میں ہوئی۔

واضح رہے کہ سال 2000 میں امریکا میں خسرہ کے خاتمے کا اعلان کیا گیا تھا مگر گزشتہ برسوں میں اس کی واپسی ہوئی۔

2025 کے اولین 3 ماہ کے دوران امریکا میں اب تک خسرہ کے کیسز کی تعداد 2024 کے مجموعی کیسز سے دوگنا زیادہ ہوچکی ہے۔

امریکی وزیر صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے مطابق رواں سال خسرہ کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کا سب سے مؤثر طریقہ ایمایم آر ویکسین ہے۔

مختلف رپورٹس کے مطابق رواں سال کے دوران 21 امریکی ریاستوں میں خسرہ کے 607 کیسز کی تشخیص ہوئی جن میں سے زیادہ تر ٹیکساس میں سامنے آئے۔

اس سے قبل عالمی ادارہ صحت نے بتایا تھا کہ 2024 میں یورپ اور وسطی ایشیا میں خسرہ کے ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جو گزشتہ 25 سال میں سب سے زیادہ تعداد تھی۔

گنج پن سے تحفظ اور بالوں کی قدرتی نشوونما بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقے
گنج پن سے تحفظ اور بالوں کی قدرتی نشوونما بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقے
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت
خون کی کمی دور کرنے کے لیے بہترین غذائیں
خون کی کمی دور کرنے کے لیے بہترین غذائیں

Economy

سلیم خان کا سلمان سے 6 مہینے تک بات نہ کرنے کا انکشاف
سلیم خان کا سلمان سے 6 مہینے تک بات نہ کرنے کا انکشاف

مصنف، اداکار اور بھارتی فلم پروڈیوسر سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ تینوں بیٹوں میں سب سے زیادہ ڈانٹ ان سے سلمان خان نے کھائی ہے۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سلیم خان نے انکشاف کیا کہ تینوں بیٹوں کو مجھ سے ڈانٹ پڑی لیکن سلمان خان نے بڑا ہونے کے باوجود مجھ سے سب سے زیادہ ڈانٹ سنی۔

دوران گفتگو سلیم خان نے اپنے والد سے تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ’میرے والد بے حد سخت انسان تھے، میں ان سے بہت گھبراتاتھا، ان کے چمڑے کے جوتے کی آواز سن کر بھی خوفزدہ ہوجاتا تھا لیکن میں چاہتا تھا کہ میرے بچے میرے دوست بنیں‘۔

اگرچہ سلمان خان سلیم خان کے ایک فرمانبردار بیٹے کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن سلیم خان نے ناراضگی میں سلمان خان سے مہینوں بات نہ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

سلیم خان کے مطابق’ ایک ایسا وقت بھی آیا جب ہم نے تقریباً 6 ماہ تک ایک دوسرے سے بات نہیں کی، اگر سلمان کبھی کوئی غلط کام کرے یا پھر کوئی ایسا کام کرے جو مجھے اچھا نہ لگے تو میں اس سے بات نہیں کرتا‘۔

سلیم خان نے بتایا کہ ’میں ناراض ہوکر کھڑکی کے پاس بیٹھ جاتا ہوں اور مجھ سے ملے بغیر گھر سے چپکے سے چلا جاتا ہے، بعد میں آکر مجھے سوری کرکے منالیتا ہے‘۔

واضح رہے کہ سلیم خان اور سلمیٰ خان کے تین بیٹے سلمان خان، سہیل خان اور ارباز خان ہیں، جوڑے کی ایک بیٹی الویرا خان اگنی ہوتری اور گود لی ہوئی ایک اور بیٹی ارپیتا خان ہے، مزید برآں سلیم خان نے 1981 میں اداکارہ ہیلن سے دوسری شادی کی تھی۔

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، 3 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کرگیا
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹیوٹا یارس کی 2025 میں قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا
ٹیوٹا یارس کی 2025 میں قیمت اور انسٹالمنٹ پلان سامنے آ گیا

Latest News

پاک امریکہ وزرائے خارجہ رابطہ،افغانستان کی صورتحال اور امریکی فوجی ساز و سامان کے مسئلے پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی سلامتی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے…