Day: مارچ 10، 2025

کوئٹہ : ریلوے گرلز ہائی سکول اینڈ کالجز میں دو طالبات آپس میں لڑپڑیں،کٹر کے وار سے ایک طالبہ شدید زخمی

کوئٹہ:ریلوے گرلز ہائی سکول اینڈ کالجز میں 2 طالبات آپس میں لڑپڑیں،پولیس کوئٹہ:دونوں طالبات آپس میں گہری سہیلیاں ہیں،پولیس کوئٹہ:دونوں سہلیوں کی لڑائی ایک ہی لڑکے سے دوستی پر ہوئی…