کوئٹہ:ریلوے گرلز ہائی سکول اینڈ کالجز میں 2 طالبات آپس میں لڑپڑیں،پولیس
کوئٹہ:دونوں طالبات آپس میں گہری سہیلیاں ہیں،پولیس
کوئٹہ:دونوں سہلیوں کی لڑائی ایک ہی لڑکے سے دوستی پر ہوئی
کوئٹہ:کٹر کے وار سے ایک طالبہ شدید زخمی ہوگئی،پولیس
کوئٹہ:زخمی طالبہ کو سول ہسپتال ٹرامہ سینٹر منتقل کردیا گیا،پولیس
کوئٹہ:دوسری طالبہ کو پولیس نے گرفتار کرکے وویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا،پولیس
کوئٹہ:دونوں طالبات ریلوے ملازمین کی بیٹیاں ہیں