قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے ایڈوائزری جاری
بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ اور ذمہ دار بنانے کی تربیت دیں، ایڈوائزری
والدین بچوں کو ذاتی معلومات کی حفاظت سے متعلق آگاہی دیں، ایڈوائزری
والدین بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں، ایڈوائزری
والدین پیغامات، تصاویر اور پوسٹس کی نگرانی ضرور کریں، ایڈوائزری
گھر کا پتہ اور اسکول کی تفصیل شیئر کرنا خطرناک ہو سکتا ہے، ایڈوائزری
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پرائیویسی سیٹنگز مضبوط کریں، ایڈوائزری
پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر کا مؤثر استعمال کریں، ایڈوائزری
گوگل فیملی لنک، مائیکروسافٹ فیملی سیفٹی کا استعمال کریں، ایڈوائزری
غیر موزوں مواد اور سوشل میڈیا رسائی پر کنٹرول کریں، ایڈوائزری
بچوں کو مشکوک مواد پر فوری آگاہی دینے کی تربیت دیں، ایڈوائزری
بچوں کو آن لائن چیلنجز اور تنازعات سے نمٹنے کی معلومات دیں، ایڈوائزری
سوشل میڈیا استعمال کے متوازن اوقات اور حدود مقرر کریں، ایڈوائزری
آن لائن ہراسانی اور سائبر بلیئنگ سے بچاؤ کی تربیت دیں، ایڈوائزری
