زیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ہمراہ شہید عثمان یوسف کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی معرکہ حق میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد
فوٹوجیو نیوز
اس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہیدکے عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔

دوسری جانب صدر مملکت آصف زرداری بھی عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی معرکہ حق میں شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد
فوٹوجیو نیوز
یاد رہے کہ بھارت کے بزدلانہ حملوں کے دوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف اور 11جوانوں سمیت 51 شہری شہید ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے