یہ تو جزوی تفصیل سامنے آئی ہے ، آگے مزید انکشافات ہوں گے
یہ جنگ کے دوران بھارتی فوج کے کنٹرول روم کے مناطر ہیں، یہاں لگے ہوئے کیمرے بھی پاکستان کے قابو میں تھے اور پاکستان دوران جنگ یہ سب دیکھ رہا تھا سن رہا تھا کہ بھارتی کیا کررہے ہیں۔۔۔۔
آپریشن بیان المرصوص میں پاک افواج کے ہر شعبے نے اپنا کردار باخوبی نبھایا
مارخوروں نے بھارتی افواج کی ہائی لیول وڈیو کانفرنس بھی ہیک کی اور اس میں ہوئی تمام بات چیت ریکارڈ کر لی
تصویر میں بھارتی آرمی چیف اور تمام کمانڈ کمانڈر واضح نظر آ رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے