کابل میں ‎افغانستان، ‎چین اور ‎پاکستان کے اعلی حکام کا سہ فریقی اجلاس
اجلاس میں سکیورٹی تعاون، خطے کے امن اور اقتصادی امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ اجلاس کی میزبانی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے