ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقررکردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو قومی سلامتی کے مشیر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
بھارت نے اگر فوجی تصادم کا راستہ چنا تو معاملہ کہاں جانا ہے یہ ہم طے کریں گے،ترجمان پاک فوج
وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے،لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک تقرری کا چارج فوری سنبھالیں گے۔