بابا عمرانی ہاؤس
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے پیپلز پارٹی کے رہنماء نوابزادہ شاہ دین شاہوانی ،سردار شیرباز خان ساتکزئی ، میر حیات خان ساتکزئی ،میر مجید شاہوانی ،ملک فاضل جان شاہوانی، ناہب پاہند خان شاہوانی و دیگر انکے چاچا مرحوم سخی میر اللّه بخش خان عمرانی کے وفات پر تعزیت و دعا فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر میر حفیظ جتک ، میر دوست محمّد ساتکزئی بھی موجود تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے