تفصیلات کے مطابق ڈکیت گروہ کوئٹہ سے سوار ہوا. جب سوراب اور خضدار کے حدود میں کوچ پہنچی۔ تو ڈکیت گروہ نے کوچ کی ذمہ داری خود سنبھال لی ۔ خود کوچ گاڑی کو ڈرائیو کیا
جس کے بعد مسافروں کے سارے بیگ پیس ۔ لاکھوں روپے نقدی ۔ موبائل فونز ۔ گھڑیاں ۔ حتیٰ کہ. چپل تک لے گئے ۔
کوچ و مسافروں کا مکمل صفایا کردیا ۔ بے یار و مددگار اب مسافر اور کوچ گاڑی خضدار میں کھڑی ۔ اور پولیس موبائل گاڑی بھی وہاں پہنچی ہے۔
پولیس اور متاثرہ مسافر بے بسی سے سب ایک دوسرے کا منہ تک رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے