کوئٹہ میں کرائم برانچ کی اہم اور بڑی کارروائی
کوئٹہ:جعلی پاکستانی کرنسی کا کاروبار کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار،مقدمہ تھانہ کرائم برانچ میں درج
کوئٹہ:آئی جی پولیس بلوچستانمعظم جاہ انصاری اور ڈی آئی جی کرائم برانچ جاوید مہر کی خصوصی ہدایت پرٹیم تشکیل
کوئٹہ:ایس ایس پی کرائم برانچ خورشید احمد اور ایس ایچ اور شہباز ہاشمی کی ٹیم کے ہمراہ جوائنٹ روڈ پرکارروائی
کوئٹہ:سمیع اللہ نامی شخص کوجعلی نوٹوں سمیت گرفتار کرلیا،کرائم برانچ
کوئٹہ:ملزم کے پاس سے 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کی گھٹیاں برآمد ،کرائم برانچ
کوئٹہ:برآمد کی گئی کل رقم 3 لاکھ روپے ہے،کرائم برانچ
کوئٹہ:ملزم نے جعلی نوٹوں کی چھپائی میں دیگر ملزمان کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف کیا،کرائم برانچ
کوئٹہ:ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جلد جعلی نوٹ چھاپنے والوں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی جائے گی،کرائم برانچ
کوئٹہ:ملزمان معصوم شہریوں کو لوٹنے اور بازار میں جعلی نوٹ چلانے کا کام کرتے تھے، کرائم برانچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے