کوئٹہ: گاڑی چھیننے ، شہری کو لوٹنے اور اغواء کرنے والے ایک افراد کی شناخت سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر چلنے خبر کے مطابق کوئٹہ گلستان روڈ محمود قلعہ کے قریب چھینی ہوئی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کلٹی ہوگئی، گاڑی عسکری پمپ کوئٹہ سے شہری اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی، واضح رہے کہ گاڑی مالک کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے
سوشل میڈیا خبر کے مطابق گاڑی چھیننے والا ایک چور واقعے میں زخمی ہوا ہے ، چور کا تعلق سٹیلائٹ ٹاؤن کوئٹہ سے بتایا جاتا ہے ، نام منور ولد طاہر اور قوم نورزئی بتائی جاتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے