سابق وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک کا جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان
مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی ملاقات
اس موقع پر پرویز خٹک کے بھاٸی لیاقت خٹک بھی موجود تھے
پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل مشاورت
پرویز خٹک 22 فروری کو مانکی شریف نوشہرہ میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے