افغانستان، قندوز میں خود کش دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
افغانستان کے صوبہ قندوز میں خود کش دھماکےمیں 5افراد جاں بحقاورمتعدد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق قندوز میں واقع کابل بینک میں حکومتی اہلکار تنخواہوں کے حصول کےلئے جمع تھے جب خودکش حملہ آور نے ان کے درمیان خود کو اڑا دیا قندوز میں پولیس کے سربراہ جمعہ خان خاکسار کے مطابق یہ ایک خودکش حملہ تھا اور تنخواہ لینے والے سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے