کوئٹہ /فائرنگ/اپڈیٹ
کوئٹہ :رئیسانی روڈ پر موٹرسائیکل سوار افراد کی گاڑی پر فائرنگ ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : جاں بحق ہو نے والے شخص کی شناخت گل احمد کے نام سے ہوئی ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : لاش ہسپتال منتقل ، ملزمان کی تلاش جا ری ، پولیس ذرائع
کوئٹہ : جاں بحق شخص کے ورثاءکا لاش سول ہسپتال کے سامنے رکھ کر احتجاج
کوئٹہ : احتجاج کے باعث جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر
کوئٹہ : ملزمان کی گرفتار ی تک احتجاج جاری رہے گا ، مظاہرین
کوئٹہ : واقعے سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے ، پولیس