ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ انتظامیہ کے تقرر و تبادلے۔
کوئٹہ محکمہ داخلہ کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ محمد یاسین بلوچ کو عہدے سے ہٹا کر محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ اے,آئی,جی جیل خانہ جات شکیل بلوچ کو سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
ڈپٹی سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ نصیب اللہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ڈپٹی سپریڈنٹ ڈیرہ مراد جمالی ڈسٹرکٹ جیل کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا ڈپٹی سپریڈنٹ تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے