بسیمہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی
واشک : تحصیل بسیمہ میں دولیڑی کے مقام پر کار گاڑی کو ٹائر برسٹ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا،حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 زرائع
واشک زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق واشک اور پنجگور سے بتائی جاتی ہے ، ریسکیو 1122 نے لاش اور زخمی کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیاگیا۔
واشک حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ گئی ،سول ہسپتال بسیمہ میں زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور جاں بحق ہونے والے شخص کےنعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے