گوادر سے کل فلائٹ آپریشن شروع ہوگا، پی آئی اے کی پہلی پرواز مسقط روانہ ہو گی۔
کوئٹہ : گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ سے کل پی آئی اے کی پہلی انٹرنیشنل پرواز PK197 آج بروز جمعہ 10 جنوری سے مسقط کیلئے روانہ ہو گی
اور یوں یہ ائیرپورٹ انٹرنیشنل پروازوں کیلئے باقاعدہ کام شروع کر دے گا
پی آئی اے کا یہ جہاز آج کراچی سے گوادر پہنچے گا اور پہر گوادر سے مسقط اور واپس مسقط سے گوادر پہنچے گی۔
