ڈیرہ مراد جمالی////
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے خیر خوہانہ کوششوں سے دو برادر اقوام (لہڑی اور شاہوانی )کے درمیان خونی تنازعیہ میں مزید 3 ماہ کی جنگ بندی
تفصیلات کے مطابق اقوام لہڑی اور شاہوانی کے فریقین کے درمیان 18 سال دیرینہ خونی تنازعہ جس میں اب تک 6/7 بندے شہید ہوے ہے
آج چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے سربراہی ٹکری صاحبان میر و متبر محززین و دیگر اقوام شاہوانی کے طرف سے بلوچی میڑھ لے کر اقوام لہڑی کے پاس گیے وہاں پر موجود سر ٹکری شاہ محمد لہڑی سابقہ ایم پی اے میر عبدلغفور لہڑ ی اور اقوام لہڑی کے سفید ریش اور محززین نے رسم کے مطابق حال حوال کیا اور میڑھ آنے والے محززین کو عزت بخشتے ہوے اس خونی تنازعہ میں مزید 3ماہ کے جنگ بندی کا علان کیا جنگ بندی 9 جنوری 2025 سے 10 اپریل رات 12 بجے تک رہے گا
چیف آف بیرک نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے ساتھ ٹکری عبدالحمید لہڑی،ٹکری محمد حیات لہڑی ،میر لطاف محمدشہی، میر مجید شاہوانی، ملک فاضل شاہوانی، چیرمین بابل شاہوانی، ماسٹر لیاقت شاہوانی، حاجی دُر محمد محمد شی، حاجی محمد رفیق لانگو، محمد ایوب لانگو، ملک ظفر اللہ دیپال، بابو ظفر اللہ ہاڑہ، علی مراد بنگلزئی، شیر احمد شاہوانی، محمد یوسف شاہوانی، نائب پاہند شاہوانی، نائب داد محمد شاہوانی، و دیگر محززین تھے
چیف آف بیرک نوازادہ شاہ دین خان شاہوانی نے اپنے اور اپنے ساتھ آہے ہوے محززین کے طرف سے ٹکری شاہ محمد لہڑی میر عبدلغفور لہڑی سمندر خان لہڑی رحمت اللہ لہڑی اور اقوام لہڑی کے محززین و دیگر کا عزت افضائی پر شکریہ ادا کیا