قلعہ عبداللہ بم دھماکہ اپڈیٹ
قلعہ عبداللہ: لیویز تھانہ میزئی آڈہ کے قریب بم دھماکے سے دو تخریب کار ہلاک، عینی شاہدین
قلعہ عبداللہ: تخریب کار بم پھٹنے سے ناقابل شناخت ہوچکے ہیں، عینی شاہدین
قلعہ عبداللہ: ہلاک افراد لیویز تھانہ کے قریب بم نصب کر رہے تھے جو پھٹ پڑا ہے، عینی شاہدین
قلعہ عبداللہ: دونوں ہلاک افراد کے ساتھ پستول بھی موجود ہے، عینی شاہدین
