لورالائی: تنگ چیک پوسٹ پر ٹرالر ویٹز گاڑی کو ٹکر لیویز ذرائع
لورالائی۔حادثے میں پانچ افراد جانبحق لیویز ذرائع
لورالائی۔جانبحق افراد ویٹس میں سوار تھے لیویز ذرائع
لورالائی۔لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں
لورالائی جان بحق افراد میں ایک کالج کا پرنسپل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے