تخت ماڑی مستونگ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی سربراہی میں اقوام شاہوانی اور محمدشہی کے فریقین کے درمیان دیرینہ تنازعہ کا مکمل تصفیہ اور فریقین کو آپس میں شیر و شکر کیا گیا

جرگہ میں سردار زادہ محمد حنیف رستمزہئ،میر نوشیروان محمدشہی،میر فاروق جان شاہوانی،آغا رحیم شاہ،ٹکری ملک بیگ شاہوانی،ٹکری نواب خان شاہوانی،ٹکری عبدالقیوم محمدشہی،ٹکری نور احمد قمبرانئ،ٹکری محمد حنیف ساتکزہی،میر مجید شاہوانی،ٹکری مشتاق محمدشہی،حاجی محمد عمر بنگلزہئ،محمد اکبر شاہوانی،حاجی غلام نبی محمدشہی،حاجی گل جان محمدشہی،نظر محمدشاہوانی،محمد ایوب محمدشہی،محمد وفا محمدشہی،ماسٹر لیاقت شاہوانی ،حاجی محمد عثمان شاہوانی،نائب پاہند خان شاہوانی ،نائب داد محمد شاہوانی،ماما سلام ابابکی،ماما عبدالواحد شاہوانی و دیگر محززین کثیر تعداد میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے