مستونگ: دشت میں لمجو پار کے قریب کازوہ کے مقام پر الحسنین مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی
مستونگ..بس حادثے میں دو افراد جانبحق
حادثے میں 28 مسافر زخمی، 4 زخمی مستونگ منتقل۔
دیگر زخمیوں اور جانبحق افراد کو شیخ زاہد ہسپتال منتقل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے