پشاور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی
30 جنوری 2023 کو ہونے والے پولیس لائن خود کش حملے کا مرکزی مجرم گرفتار
(یاد رہے پولیس لائن خودکش دھماکے میں 101 لوگ شہید اور 223 زخمی ہوئے تھے)
گرفتار ہونے والے ملزم کا نام محمد ولی ہے
محمد ولی خیبر پختون خواہ پولیس میں کانسٹیبل ہے
گرفتار کانسٹیبل محمد ولی پشاور کا رہائشی ہے
محمد ولی پولیس کی پاک وردی میں چھپی ہوئی کالی بھیڑ !
کانسٹیبل محمد ولی 2019 میں پولیس میں بھرتی ہوا
۔۔۔
2021 میں فیس بک پر جنید نامی آئی ڈی سے رابطہ ہوا (دہشت گرد محمد ولی)
جنید جماعت الاحرار کا ریکروٹمنٹ ایجنٹ تھا (دہشت گرد محمد ولی)
وہ افغانستان میں بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ریکروٹمنٹ کرتا تھا (دہشت گرد محمد ولی)
جنید نے مجھے افغانستان آ کر ملنے کے لیے کہا (دہشت گرد محمد ولی)
2021 میں ہفتہ چھٹی لے کر چمن بارڈر سے افغانستان گیا (کانسٹیبل محمد ولی)
جلال آباد افغانستان میں میری ملاقات جنید سے ہوئی (دہشت گرد محمد ولی)
جنید مجھے شونکڑے اور چکناور مرکز کنہڑ لے کر گیا (دہشت گرد محمد ولی)
کنہڑ میں میری ملاقات دہشت گرد کمانڈر صلاح الدین اور دہشت گرد کمانڈر مکرم خراسانی سے ہوئی (دہشت گرد محمد ولی)
ملاقات کے بعد میں نے جماعت الاحرار میں شمولیت اختیار کر لی (دہشت گرد محمد ولی)
دہشت گرد کمانڈر ملا یوسف کے ہاتھ پر بیعت کی (دہشت گرد محمد ولی)
جماعت الاحرار میں شامل ہونے پر مجھے بیس ہزار روپے ملے (دہشت گرد محمد ولی)
واپسی پر افغان فورسز نے گرفتار کیا لیکن جماعت الاحرار کی مداخلت پر رہا کر دیا (دہشت گرد محمد ولی)
2023 میں میری ڈیوٹی پولیس لائن پشاور میں تھی (دہشت گرد محمد ولی)
جنید نے مجھے کہا کہ کمانڈر خالد خراسانی کی "شہادت” کا بڑا بدلہ لینا ہے (دہشت گرد محمد ولی)
جنوری 2023 میں پولیس لائن کی تصویریں اور نقشہ ٹیلی گرام پر جنید کو دیا (دہشت گرد محمد ولی)
20 جنوری 2023 کو خودکش حملہ آور کو چرسیاں مسجد، خیبر سے لے کر آیا (دہشت گرد محمد ولی)
خودکش حملہ آور کو پولیس لائن مسجد کی ریکی کروائی (دہشت گرد محمد ولی)
خودکش حملہ اور کا نام قاری اور قومیت افغان تھی (دہشت گرد محمد ولی)
سانحہ پولیس لائن والی صبح 11 بجے خودکش حملہ آور کو چرسیاں مسجد باڑا سے لینے گیا (دہشت گرد محمد ولی)
چرسیاں مسجد میں خودکش حملہ آور خود کُش جیکٹ اور پولیس وردی سمیت موجود تھا (دہشت گرد محمد ولی)
خود کش حملہ اور کو چرسیاں مسجد سے موٹر سائیکل پر رحمان بابا قبرستان لے کر آیا (دہشت گرد محمد ولی)
رحمان بابا قبرستان میں خودکش بمبار کو پولیس کی وردی اور خود کُش جیکٹ پہنائی (دہشت گرد محمد ولی)
