کوئٹہ:فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:کشمیر آباد قمبرانی روڈ شہباز چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ھے، مقتول کی شناخت سیدان بگٹی کے نام سے ہوئی ہے،پولیس زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے