گوادر:بلوچ راجی مچی مظاہرین اور حکومت بلوچستان کے درمیان مزاکرات کامیاب
گوادر بی وائی سی اور انتظامیہ کے درمیان ہونے والے مزاکرات کامیاب اسسٹنٹ کمشنر گوادر
ڈپٹی کمشنر گوادر اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مزاکرات ہوئے میر جواد زہری اے سی گوادر
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائیگا اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد زہری
گوادر: موبائل نیٹ ورک بحال کیا جائیگا تمام راستوں سے رکاوٹیں ھٹاکر راستے کھولے جائیں گے میر جواد زہری اے سی گوادر
گوادر بی وائی سی کی جانب سے دھرنا ختم کیا جائیگا اسٹنٹ کمشنر
گوادر: حق دو تحریک نیشنل پارٹی بی این پی جماعت اسلامی بی این پی عوامی کے مقامی قیادت نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ میر جواد زہری اسسٹنٹ کمشنر گوادر