پشین / پولیس پر فائرنگ
پشین ، کلی تراٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ
پشین ، ڈی ایس پی لیگل اور ایس ایچ او زخمی ، پولیس
پشین ، ایس ایچ او روزی خان کاکڑ اور ڈی ایس پی عین الدین کو شدید زخمی حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا ، پولیس
پشین ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پرائیویٹ گاڑی میں سوار تھے ، پولیس
پشین ، ایس ایچ او روزی خان کاکڑ کی حالت تشویشناک ہے ، پولیس