کوئٹہ: بلوچستان میں کرونا اور سیلاب نے تعلیمی نظام کو تباہ کیا۔
کوئٹہ: گورنمنٹ سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو جدید تقاضوں اور ہنر سے آراستہ کرینگے
کوئٹہ: سائنس اور ریاضی کے اساتذہ کی عدم دستیابی بڑا چلینج ہے۔
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا۔
کوئٹہ: تعلیم کی بنیادی سہولت کی فراہمی کے لیے اساتذہ کی ضروریات کو پوری کرینگے
کوئٹہ جیسے شہر میں سکولوں کے اندر بجلی کی سہولیات نہیں ہے۔
کوئٹہ: تعلیم ہر بچے کو ملے یہ ان کا آئینی حق ہے۔
کوئٹہ: افغان کمشنریٹ کے تعاون کا مشکور ہیں۔
کوئٹہ: ہمارے مسائل کو حل کرنے کے لیے باہر سے کوئی نہیں آئے گا۔
کوئٹہ: لڑکیوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ راحیلہ حمید درانی
کوئٹہ: تعلیم کی وزارت چیلینج سمجھ کر قبول کیا۔ صوبائی وزیر تعلیم
کوئٹہ: تعلیم کی راہ میں حائل تکلیف دہ روکاوٹوں کو مل کر اٹھانا ہوگا۔ راحیلہ حمید درانی
کوئٹہ: تعلیم کے شعبے میں سفارش اور کرپشن کو ختم کرینگے۔ صوبائی وزیر تعلیم
کوئٹہ: نواز شریف کی سربراہی میں تعلیمی اہداف کو حاصل کرینگے۔ راحیلہ حمید درانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے