2 اور 3 فروری کو وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے، لیکن سسٹم کا اصل زور 3 فروری کو ہوگی، اس سسٹم سے خاران کے مختلف علاقوں میں شدید بارش متوقع ہے، شدید گرج چمک کے طوفان بھی تشکیل پانے کا امکان ہے، جس سے ناخوشگوار واقعات بھی رونما ہوسکتے ہیں،
جہاں بارش کا امکان ہے ان علاقوں کے نام درج زیل ہیں۰
کوئٹہ، چمن، زیارت، پشین، مسلم باغ, ژوب، لورالائی، دُکی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، ہرنائی، بارکھان، کوہلو، رکنی، بولان، شیرانی، موسی خیل، ڈیرابگٹی، سوئی، سبی، نصیرآباد، جعفرآباد، مستونگ، قلات، نوشکی، دالبندین، نوکنڈی، یکمچ، تفتان، واشُک، بسیمہ، خاران، سوراب، خضدار، بیلہ، آواران، پَنجگُور، تُربَت، گْوادر، اورماڑہ ان تمام علاقوں میں 1 فروری کی رات سے 3 فروری کے دوران بارش متوقع ہے، لیکن خاران کے علاقوں میں شدید ترین بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۰