کلی کربلا کا تاریخی شمولیتی پروگرام !!!
کلی کربلا : آج نوجوان قیادت سید قیام الدین آغا کی رہائش گاہ پر جمیعت علمائے اسلام کا ایک تاریخی شمولیتی پروگرام منعقد ہوا ،
شمولیتی پروگرام میں نوجوان قیادت سید قیام الدین آغا نے اپنے ساتھیوں سمیت جمیعت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کی ،

شمولیتی پروگرام میں جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری و مہمان خاص مولانا عبدالغفور حیدری صاحب ، جمیعت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی بی 49 پشین 3 سید ظفر علی آغا ، جمیعت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی بی 50 حاجی محمد نواز صاحب ، جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا عبدالباری آغا صاحب ،تحصیل پشین امیر مولوی عزیز اللہ صاحب ، مولوی سید عبدالقدیم صاحب ، مولانا سابقہ وزیر سید مطیع اللہ صاحب، سابقہ ایم پی اے سید عزیز اللہ آغا صاحب ، جمیعت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما آغا عصمت اللہ، سید نصیر آغا ، سید خلیل آغا و ودیگر علمائے کرام، تحصیل اور یونٹوں کے امیر ، کارکنان و قبائلی رہنماؤں شرکت فرما رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے