اقوام بدوزئی کے چشم و چراغ سردار زادہ میر معراج خان بدوزئی کی جانب سے گاؤں سردار آدم خان بدوزئی (ٹٹر) تحصیل بھاگ میں حلقہ پی بی 12 کچھی سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار میر محمد عاصم کرد گیلو اور حلقہ این اے 254 کچھی، جھل مگسی، نصیر آباد نوابزادہ خالد خان مگسی کے فرزند نوابزادہ جعفر خان مگسی کے اعزاز میں عظیم الشان عوامی اجتماع اور تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں عوام کا جم غفیر موجود تھا گاؤں سردار آدم خان بدوزئی (ٹٹر) پہنچنے پر میر محمد عاصم کرد گیلو اور نوابزادہ جعفر خان مگسی کا سردار زادہ میر معراج خان بدوزئی، سردار زادہ میر نصیب اللہ بدوزئی، سردار زادہ میر احسان اللہ بدوزئی ودیگر نے والہانہ اور شاندار استقبال کیا اس موقع پر حاجی میر ولی محمد بدوزئی، ٹکری غلام سرور بدوزئی، ڈاکٹر عبدالسلام نیچاری، میر احمد خان بدوزئی، عنایت اللہ گہرامزئی، بابو محبت خان گہرامزئی، وکیل احمد بنگلزئی، میر عنایت بدوزئی، ملک نصر اللہ بدوزئی، محمد خیر بدوزئی (مشکاف)، ملک عبدالواحد، آدم خان بدوزئی، حاجی سلطان احمد بدوزئی، رحمن بدوزئی (مشکاف) سمیت بدوزئی، بنگلزئی کے سینکڑوں لوگ موجود تھے میر محمد عاصم کرد گیلو اور نوابزادہ جعفر خان مگسی کے ہمراہ بھاگ کے قبائلی شخصیت میر محمد عاصم چھلگری، سردار زادہ میر شیر دل خان مغیری، میر ضیاء الحق مغیری، سردار زادہ قائم خان ابڑو، میر جہانزیب حاجیجہ، میر علی کرد، میر مومن کرد، دلمراد ابڑو، صدورا خان بوہڑ، کامریڈ فیاض احمد ودیگر موجود تھے اس موقع پر میر محمد عاصم کرد گیلو ، نوابزادہ جعفر خان مگسی، سردار زادہ میر معراج خان بدوزئی نے عوامی اجتماع سے خطاب کیے ۔
اقوام بدوزئی کے چشم و چراغ سردار زادہ میر معراج خان بدوزئی کی جانب سے
گاؤں سردار آدم خان بدوزئی (ٹٹر) تحصیل بھاگ میں حلقہ پی بی 12 کچھی سے
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار میر محمد عاصم کرد گیلو اور حلقہ
این اے 254 کچھی، جھل مگسی، نصیر آباد نوابزادہ خالد خان مگسی کے
فرزند نوابزادہ جعفر خان مگسی کے اعزاز میں عظیم الشان عوامی اجتماع اور تقریب کا انعقاد