مستونگ سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوری کے رکن حافظ محمد ابراہیم لہڑی کی قیادت میں وفد کی ملاقات،
جماعتی و الیکشن کے حوالہ سے تبادلہ خیال،


وفد میں جمعیت تحصیل مستونگ کے امیر مفتی عصمت عزیز، ڈیجیٹل میڈیا بلوچستان کے ممبر نوید احمد صدیقی سارنگزئی، حاجی محمد عارف لہڑی ،حاجی عبد الستار ،مولوی ابراہیم، مولوی مصباح شاہوانی، محمد فہیم سارنگزئی، مولوی عزیز احمد، محسن عزیز شاہوانی، محمود عزیز شاہوانی، ملک ابوذر مینگل تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے