اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 13.8 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر تک 12.06 ارب ڈالر رہے۔