یہ ریل گاڑی نہیں ہے بلکہ یہ ایک پراٸمری سکول ہے
دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے۔
یہ روجھان کا ایک گاؤں ہے ، جس میں گورنمنٹ پرائمری سکول شیر خان ہے جو کہ روجھان چوک کے قریب ہے۔
سکول انتظامیہ اور مقامی پنچائیت نے مل کر سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا۔
سات کمروں سمیت پورا اسکول چار لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت سے پلاسٹک پینٹڈ کیا گیا۔
یہ سکول 125 سٹوڈنٹس اور 8 اسٹاف ممبران پر مشتمل ہے ، جبکہ اس گاؤں میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں .
یہ سکول اب ایجوکیشن ایکسپریس کہلاتا ہے۔!