مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک دم2700روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔

بدھ (یکم مارچ) کو بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 27 ڈالر اضافے کے بعد 1837 ڈالرز ہوگئی۔

ایک دن میں ڈالر 4 روپے مہنگا

بین الاقوامی مارکیٹ کی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے دام میں ایک دم برا اضافہ دیکھا گیا۔

آئی ایم ایف کی شرطوں نے اسٹاک مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا

بدھ کے روز صرافہ بازاروں می ایک تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

2 دن میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا امکان

اسی طرح 10 گرام سونا 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب چاندی کے بھاؤ 2080 روپے فی تولہ اور 1783 روپے فی 10 گرام پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے