خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک،پاک فوج کے 4 جوان شہید
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی…